Shipping policy

تمام پارسل روانہ کرنے سے پہلے اچھی طرح چیک کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین پروڈکٹ فراہم کی جا سکے۔

براہِ کرم پارسل وصول کرتے وقت اسے کھول کر تسلی سے چیک کریں، پھر ادائیگی کریں۔

نوٹ: واپسی کی صورت میں ڈیلیوری چارجز اور حکومتی ٹیکس کسٹمر کو ادا کرنا ہوں گے۔