Refund policy
پارسل پہلے کھول کر اطمینان سے چیک کریں، اس کے بعد ادائیگی کریں۔ اگر آپ پارسل وصول کرنے کے بعد کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہیں تو واپسی ممکن ہے، لیکن واچ اپنی اصل حالت میں ہونی چاہیے۔ خراب، ٹوٹی ہوئی یا ڈیمیج واچ واپس نہیں کی جا سکتی۔ ⌚📦
نوٹ: واپس کیے جانے والے تمام پارسلز پر مقررہ ٹیکس اور چارجز لاگو ہوں گے۔ 📦💰